فائل فوٹو
فائل فوٹو

سینیٹ؛سری لنکن ٹیم کو خراج تحسین پیش کرنے کی تعریفی قرارداد متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد: سینیٹ میں سری لنکن ٹیم کو خراج تحسین پیش کرنے کی تعریفی قرارداد متفقہ طور پر منظورکرلی۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق سری لنکن ٹیم کو خراج تحسین پیش کرنے کی تعریفی قرارداد سینیٹ میں پیش کی گئی،وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے قرار داد پیش کی،سینیٹ نے قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی،قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ سری لنکن ٹیم نے اسپورٹس مین شپ کا مظاہرہ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔