دوحہ : ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کے دوسرے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ٹیم نے 7اوورزمیں 4وکٹوں کے نقصان پر 58رنز بنا لیے، سری لنکا کی جانب سے پراوین میتھیو نے 2وکٹیں حاصل کیں۔
دوحا میں شیڈول ایونٹ کے دوسرے ناک آؤٹ میچ میں سری لنکا اے ٹاس جیت کر پاکستان شاہینز کو پہلے بلے بازی کا دعوت دے دی۔
ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں بنگلادیش اے نے انڈیا اے کو سپر اوور پر شکست دے کر فائنل میں جگہ پکی کی تھی۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos