شعیب اختر بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں شامل

سابق پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں ڈھاکہ کیپیٹلز کے مینٹور کے طور پر شامل ہو گئے ہیں۔ لیگ کا آغاز 26 دسمبر سے ہو رہا ہے اور کچھ پاکستانی کھلاڑی بھی اس میں حصہ لے رہے ہیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔