ریاض میں موسم سرما کی پہلی بارش،خوشگوار موسم

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض اور آس پاس کے علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے دو روز بھی ہلکی اور موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔