واشنگٹن: امریکا نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ ہفتے وینزویلا پر عائد کچھ پابندیاں اٹھا دی جائیں گی۔
امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسینٹ نے بتایا کہ امریکا وہ پابندیاں ختم کر رہا ہے جو وینزویلا کے تیل کی فروخت پر عائد تھیں۔
اس کا مزید کہنا تھا کہ وینزویلا پر عائد دیگر پابندیاں بھی آئندہ ہفتے کے اوائل تک ہٹائی جا سکتی ہیں، تاہم اس بارے میں حتمی اعلان جلد کیا جائے گا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos