پاک آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز کے کمنٹری پینل کا اعلان

پاک آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز کے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا۔
پاک آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز کے کمنٹری پینل میں رمیزراجہ ،عامرسہیل،بازیدخان اورعروج ممتاز شامل ہیں۔
آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر سائمن کیٹچ بھی کمنٹری پینل کا حصہ ہیں جبکہ زینب عباس پی سی بی کے پچ سائیڈ سٹوڈیو کی میزبان ہوں گی۔

پاک آسٹریلیاٹی 20سیریزکی ہائی ڈیفینیشن کوریج 28 کیمروں سے کی جائے گی،براڈکاسٹ میں بگی کیم، ہاک آئی اور الٹرا ایج ٹیکنالوجی شامل ہیں،ڈی آر ایس ٹیکنالوجی تمام میچز میں دستیاب ہوگی۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔