فائل فوٹو
فائل فوٹو

بی این پی کے سربراہ طارق رحمان دونوں سیٹوں پر کامیاب

ڈھاکہ: بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (BNP) نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے سربراہ طارق رحمان نے ان دونوں حلقوں سے کامیابی حاصل کر لی ہے جہاں سے وہ انتخاب لڑ رہے تھے۔ پارٹی کے آفیشل فیس بک پیج کے مطابق طارق رحمان نے ڈھاکہ-17 اور بوگرا-6 کی نشستوں پر فتح حاصل کی ہے۔

تاہم الیکشن کمیشن کی جانب سے ابھی تک ان نتائج کا سرکاری اعلان نہیں کیا گیا ہے اور ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔