چمن میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کر دی گئی
February 27, 2026 · قومی
پاک افغان کے درمیان کشیدہ صورتحال کے پیش نظر چمن میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کی گئی ہے
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر چمن کے مطابق ادویت طبی آلات اور ایمبولینس سروسز کو فعال کر دیا گیا ہے،ڈی ایچ او کے مطابق تمام میڈیکل آفیسرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف اور دیگر عملے کو طلب کر لیا گیا ہے
اس کے علاوہ محکمہ صحت کی ہدایت پر ضلع بھر میں ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں اور انتظامیہ الرٹ ہے