سندھ حکومت کا کل عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

جمعہ 13 مارچ کو تمام سرکاری دفاتر اور صوبے میں تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ 

               
March 12, 2026 · اہم خبریں, قومی
فائل فوٹو

فائل فوٹو

کراچی: سندھ حکومت نے کل عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

کراچی سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ 13 مارچ کو تمام سرکاری دفاتر اور صوبے میں تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

یہ نوٹیفکیشن صوبائی محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے جاری کیا۔