کوہاٹ سی ٹی ڈی آپریشن میں 6 دہشت گرد مارے گئے
فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے
March 15, 2026 · شہر گزشت
کوہاٹ کے علاقے لاچی میں سی ٹی ڈی اور پولیس کے مشترکہ آپریشن میں 6 دہشت گرد مارے گئے۔
ڈی پی او کوہاٹ شہباز الٰہی کا کہا ہے کہ فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے اور دہشت گردوں سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے،
پولیس حکام کے مطابق دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو بھی مسمار کیا جا رہا ہے۔