پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان۔100 انڈیکس میں 1379 پوائنٹس کی کمی

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس1 لاکھ 51 ہزار 457 کی نچلی سطح تک آیا ہے۔

               
March 27, 2026 · کامرس

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج بھی منفی رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

100 انڈیکس کاروبار کے دوران 1379 پوائنٹس کی کمی کے بعد 1 لاکھ 51 ہزار 528 پر آ گیا۔

 کاروبار کے دوران 100 انڈیکس1 لاکھ 51 ہزار 457 کی نچلی سطح تک آیا، جبکہ 1 لاکھ 53 ہزار 660 کی بلندی پر بھی گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 52 ہزار 907 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔