ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بھتیجے کو گورے نسل پرستوں نے شہید کردیا

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بھتیجے عماد صدیقی کو ہیوسٹن (امریکہ) میں گورے نسل پرستوں نے گولی مار کر شہید کر دیا۔

April 4, 2026 · اہم خبریں

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بھتیجے عماد صدیقی کو ہیوسٹن (امریکہ) میں گورے نسل پرستوں نے گولی مار کر شہید کر دیا۔

مزید تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں