تہران میں حزب اللہ کے حق میں نعرے
ایرانی شہری بڑی تعداد میں سڑکوں پر نمل آئے۔حزب اللہ کے حق میں۔اسرائیلی کیخلاف نعرے بازی
April 17, 2026 · بام دنیا
اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی کے بعد ایران کے دارالحکومت تہران میں حزب اللّٰہ کے حق میں بڑے پیمانے پر ریلی نکالی گئی، جہاں فضا نعروں سے گونجتی رہی۔