لاہور میں تھانے پر نوجوان کے تشدد کے بعد تھانے کا عملہ معطل

ڈیفنس میں چوری کے الزام پر بچی کو تھانے لے جایا گیا۔ بھائی پر بھی تشدد

               
April 19, 2026 · شہر گزشت

لاہورکے علاقے تھانہ ڈیفنس میں نوجوان پر تھانے میں تشدد کے واقعہ کے بعد ڈی آئی جی آپریشن نے پورا معطل کردیا ہے۔

لاہور میں 22 سالہ بچی تھانہ ڈیفنس اے کے علاقے میں گھریلو ملازمہ ہے، بچی پر چوری کے الزام پر اسے تھانے لے جایا گیا، جب لڑکی کا بھائی اسے ملنے گیا تو پولیس نے اسے بھی حراست میں لے لیا اور تشدد کا نشانہ بنایاگیا۔

ویڈیو سامنے آنے پر ایس ایچ او سمیت متعلقہ عملہ معطل کردیا گیا۔