اسلام آباد اور پنڈی میں اے، او لیول کے 24 اپریل کے امتحانات شیڈول کےمطابق ہوں گے

رٹش کونسل کے ساتھ مل کر موجودہ صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں ، کیمبرج حکام

               
April 23, 2026 · قومی
فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد اور راولپنڈی میں اے اور او لیول کے 24 اپریل کے امتحانات شیڈول کےمطابق ہوں گے۔

اس حوالے سے کیمبرج حکام کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر امتحانی شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ برٹش کونسل کے ساتھ مل کر موجودہ صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔