کولمبو میں ڈرگ اسمگلر 22 بدھ بھکشو گرفتار
بدھ بھکشوؤں کو تھائی لینڈ سے واپسی پر 110 کلو حشیش کے ساتھ گرفتار کیا گیا ، حکام
April 28, 2026 · بام دنیا
فوٹو سوشل میڈیا
کولمبو: سری لنکن دارالحکومت کولمبو میں ڈرگ اسمگلر 22 بدھ بھکشو گرفتار کرلیے گئے ہیں۔
حکام کے مطابق سری لنکن بدھ بھکشوؤں کو تھائی لینڈ سے واپسی پر 110 کلو حشیش کے ساتھ گرفتار کیا گیا ہے۔
حکام کے مطابق منشیات بدھ بھکشوؤں کے بیگز کے خفیہ خانو ں میں چھپائی گئی تھی۔