بھارتی طیاروں کی پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی پابندی میں مزید توسیع

نوٹم کے مطابق بھارتی طیاروں (سول و فوجی) پر پابندی 16 جون شام 5 بج کر 50 منٹ سے 24 جولائی صبح 4 بج کر 59 منٹ تک عائد رہے گی۔

June 17, 2026 · قومی
فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد: حکومت نے بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے

حکومت نے بھارتی طیاروں کی جانب سے پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی پابندی میں ایک بار پھر توسیع کردی ہے۔

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کے جاری کردی نوٹم کے مطابق بھارتی طیاروں (سول و فوجی) پر پابندی 16 جون شام 5 بج کر 50 منٹ سے 24 جولائی صبح 4 بج کر 59 منٹ تک عائد رہے گی۔