کراچی میں محکمہ موسمیات کے قریب دستی بم حملہ،چار دہشت گرد ہلاک
کے ٹی سی مرکزی دروازے پر حملے کے بعد رینجرز کی جوابی کارروائی، متعدد گرفتار
June 27, 2026 · قومی
فائل فوٹو
کراچی میں محکمہ موسمیات کے قریب کے ٹی سی کے مرکزی دروازے پر دستی بم حملہ کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق قریب موجود رینجرز کی جوابی کارروائی میں چار دہشت گرد ہلاک ہو گئے جبکہ متعدد افراد کو حراست میں بھی لیا جا رہا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ اطراف کا علاقہ ٹریک چمن اقبال کالونی سمیت ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔
ٹیگز: