صدرٹرمپ جمعرات کو قوم سے خطاب کریں گے۔موضوع کا اعلان نہیں کیا
اس سے قبل انھوں نے اپریل میں جنگ کے حوالے سے قوم سے خطاب کیا تھا۔
July 14, 2026 · بام دنیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ جمعرات کو ’قوم سے خطاب‘ کریں گے، تاہم انھوں نے یہ نہیں بتایا کہ یہ خطاب کس موضوع پر ہوگا۔
اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں انھوں نے کہا کہ وہ رات 9 بجے مشرقی امریکی وقت (برطانوی وقت کے مطابق رات 2 بجے) خطاب کریں گے۔
اس سے قبل انھوں نے اپریل میں جنگ کے حوالے سے قوم سے خطاب کیا تھا۔