الیکشن کمیشن نے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
آزاد کشمیر انتخابات کے نتائج پر پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے مختلف دعوے
فائل فوٹو
مظفر آباد : الیکشن کمیشن نے امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
آزاد کشمیر انتخابات کے حوالے سے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی جانب سے پولنگ کی شرح سے متعلق مختلف دعوے سامنے آئے ہیں۔
پیپلز پارٹی کا دعویٰ ہے کہ انتخابات میں 25 فیصد پولنگ ہوئی جبکہ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے 50 فیصد سے زائد پولنگ کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔
