لکی مروت میں دہشت گردوں سے مقابلے میں شہید ہونے والے حوالدار شاہ دین نے سوگواروں میں بیوہ، ایک بیٹا اور ایک بیٹی چھوڑے ہیں۔
Read More »14 مئی 2024
لکی مروت میں دہشت گردوں سے مقابلے میں شہید ہونے والے حوالدار شاہ دین نے سوگواروں میں بیوہ، ایک بیٹا اور ایک بیٹی چھوڑے ہیں۔
Read More »صدر ایئر وار کالج انسٹی ٹیوٹ ایئر وائس مارشل عامر شہزاد نے نیول چیف کا استقبال کیا۔
Read More »کمیشن کے سربراہ اور ارکان کی نامزدگی چیف جسٹس ہائی کورٹ کی منظوری سے ہو گی۔جوڈیشل کمیشن کے ٹی او آرز کا تعین بعد میں کیا جائے گا۔
Read More »کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ میں 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا
Read More »لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل کی جانب سے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے لیے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا
Read More »بل بورڈ ایک پیٹرول پمپ پر گرا جہاں بچوں سمیت بڑی تعداد میں لوگ پیٹرول بھروانے کے لیے موجود تھے۔ حادثے میں 70 افراد زخمی ہوئے۔
Read More »اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، آزاد کشمیر کی کشیدہ صورتحال پر بھی غور ہوگا۔
Read More »14 مئی 2024
رفح میں اقوام متحدہ کی گاڑی پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی ڈرائیور شہید اور غیر ملکی امدادی اہلکار زخمی ہوگیا۔
Read More »14 مئی 2024
رائیونڈ کے علاقے جیا بگا کے قریب پھاٹک پر ٹریکٹر ٹرالی انجن سے ٹکرا گئی ، جس کے نتیجے میں ٹریکٹر ٹرالی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔
Read More »آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی سمیت تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے بند ہیں۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos