مجھے جس انداز میں ٹیم میں لایا گیا اب ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ اپنی کارکردگی سے توقعات پر پورا اترنے کی کوشش کروں۔
Read More »مجھے جس انداز میں ٹیم میں لایا گیا اب ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ اپنی کارکردگی سے توقعات پر پورا اترنے کی کوشش کروں۔
Read More »20 اپریل 2024
پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق ایئر لائن کے شیئر ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائے گا۔ اجلاس پی آئی اے ٹریننگ سینٹر میں ہو گا۔
Read More »20 اپریل 2024
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024ء میں پاک بھارت ٹاکرے کے حوالے سے ابھی سے چرچا ہونا شروع ہوچکا ہے حالانکہ یہ میچ 9 جون کو نیویارک میں شیڈول ہے۔
Read More »20 اپریل 2024
وزیر خزانہ اور چینی ہم منصب کی جانب سے بین الاقوامی اداروں میں تعاون جاری رکھنے کی ضرورت پر بھی اتفاق کیا گیا۔
Read More »بازار میں ایک ہفتے میں 2 ارب 46 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جبکہ ہفتہ وار کاروبار کی مالیت 106 ارب روپے سے زائد رہی۔
Read More »20 اپریل 2024
امریکا اس تنازعے کو بڑھتا ہوا دیکھنا نہیں چاہتا۔ کشیدگی میں کمی کیلئے اتحادیوں اور شراکت داروں سے مشاورت جاری ہے
Read More »امریکا پہنچنے والوں میں عبدالرزاق، مصباح الحق، عمر گل اور کامران اکمل شامل ہیں۔چاروں سابق پاکستانی کرکٹرز جمعے کی شام ہیوسٹن پہنچے۔
Read More »گوجرانوالہ میں پیدا ہونے والے علیم سرور ڈار نے 16 فروری 2000 کو بطور امپائر گوجرانوالہ میں سری لنکا اور پاکستان کے درمیان ون ڈے میچ سے ڈبیو کیا،
Read More »20 اپریل 2024
ڈاکو شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے، پولیس کو دیکھتے ہی ڈاکوؤں نے سیدھی فائرنگ شروع کر دی، پولیس کی جوابی فائرنگ سے 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے
Read More »جج ارشد جاوید نے ضمانتوں کی درخواستوں پر سماعت کی، بانی پی ٹی آئی کی بہنیں عبوری ضمانت کی معیاد ختم ہونے پر عدالت پیش ہوئیں
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos