وزیر اعظم وفد کے ہمراہ عمرہ ادا کریں گے اور مسجد نبویؐ میں نماز کی ادائیگی کریں گے، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات بھی متوقع ہے۔
Read More »وزیر اعظم وفد کے ہمراہ عمرہ ادا کریں گے اور مسجد نبویؐ میں نماز کی ادائیگی کریں گے، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات بھی متوقع ہے۔
Read More »ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی، لاش اور زخمی بچی کو سروسز ہسپتال منتقل کر دیا جہاں زخمی ہونے والی 10 سالہ عمیرہ کو طبی امداد دی جا رہی ہے
Read More »6 اپریل 2024
نیوزی لینڈ کی ٹیم رواں ماہ پاکستان آنے والی ہے، البتہ اب تک کسی کوچ کا تقرر ہی نہیں کیا جا سکا، کئی غیرملکی سابق کرکٹرز انکار کر چکے ہیں۔
Read More »6 اپریل 2024
دو دن قبل ان کے خلاف دیگر 22 مقدمات میں بھی تین ہفتوں کے لیے عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں متعلقہ مقدمات میں پیش ہونے کی ہدایت کی تھی
Read More »تراویح کے دوران دالان، تہہ خانے، چھت ، تیسری توسیع، اطراف کی سڑکیں، تجارتی مراکز اور ہوٹلوں کی راہداریاں اور علاقے نمازیوں سے بھرے ہوئے تھے
Read More »حملے میں ایک اور زخمی اہلکار کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال سرائے نورنگ منتقل کر دیا ہے جب کہ حملے کی تحقیقات جاری ہیں۔
Read More »مشاورتی اجلاس کا انعقاد انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی اور نیشنل ڈیزاسٹر رسک منیجمنٹ فنڈ کی جانب سے کیا گیا۔
Read More »4 اپریل 2024
امیر جماعت اسلامی کے انتخاب میں 82 فیصد ووٹنگ ہوئی، کُل ووٹوں 45 ہزار میں چھ ہزار خواتین ارکان ہیں
Read More »قذافی سٹیڈیم کے بالکل قریب ایک کثیر المنزلہ عمارت تعمیر ہوئی، سکیورٹی خدشات کے سبب پی سی بی نے اس پر اعتراض کیا، قانونی محاذ آرائی بھی ہوئی
Read More »اڈیالہ جیل میں گرنے سے پرویز الٰہی کی 3 پسلیاں فریکچر ہیں۔ پرویزالٰہی کو سانس لینے میں دشواری اور پسلیوں میں درد کی شکایت ہے
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos