عمیر یوسف 37، سعود شکیل 14، خواجہ نافع 16 اور ریلی روسو 10 رنز بناسکے۔ محمد وسیم 11، محمد عامر 3، عقیل حسین 6 رنز، لوری ایوانز 1 رن بناکر آؤٹ ہوئے۔
Read More »عمیر یوسف 37، سعود شکیل 14، خواجہ نافع 16 اور ریلی روسو 10 رنز بناسکے۔ محمد وسیم 11، محمد عامر 3، عقیل حسین 6 رنز، لوری ایوانز 1 رن بناکر آؤٹ ہوئے۔
Read More »13 مارچ 2024
واٹر کارپوریشن کے انجینئر اسد اللہ خان نے رات گئے متاثرہ مقام کا دورہ کیا۔ چیف انجینئر سیوریج آفتاب عالم چانڈیو انکے ہمراہ تھے۔
Read More »13 مارچ 2024
پیچھلے 24 گھنٹوں میں گیس لیکج کے باعث یہ چوتھا واقعہ ہے جس میں تین افراد جاں بحق جبکہ 15 افراد جھلس کر زخمی ہو چکے ہیں۔
Read More »13 مارچ 2024
جوبائیڈن کے حاصل ووٹوں کی تعداد انیس سو اڑسٹھ سے بھی زیادہ ہوگئی ہے، اس طرح انہوں نے امیدوار نامزد ہونے کے لیے درکار ڈیلگیٹس کی حمایت حاصل کرلی ہے۔
Read More »پاکستان نے آئی ایم ایف کی ٹیم کو مدعو کیا ہے تاکہ معاملات پر بھرپور نظرِثانی کی جائے۔ اس موقع پر وسیع تر پیکیج کے لیے بات چیت کی جائے گی۔
Read More »دو روز قبل ہوئے جلسے میں پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی، جلسے کے دوران متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر بیانات قلم بند کیے۔
Read More »13 مارچ 2024
سیریز کے ابتدائی تین میچ 18، 20 اور 21 اپریل کو راولپنڈی میں ہوں گے، لاہور میں 25 اور 27 اپریل کو میچز کھیلے جائیں گے۔
Read More »13 مارچ 2024
اسٹیٹ بینک نے نیشنل بینک ایک برانچ کو مس پرنٹنگ والے نوٹ بڑی تعداد میں بھیج دیے تھے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی
Read More »مدینہ منورہ ائیرپورٹ پرمولانا فضل الرحمان کا استقبال جماعتی ذمہ داران نے کیا۔مولانا فضل الرحمان آج روضہ رسول ﷺ پر حاضری دیں گے۔
Read More »گوادر سمیت دیگرمتاثرہ اضلاع میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، متاثرین کے لیے مذکورہ اضلاع میں خوراک، خیمے میں دیگر امدادی سامان پہنچا دیا گیا ہے
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos