چیف سیکرٹری ندیم کو تبدیل کر دیا۔ وزیراعلیٰ نے شہاب علی شاہ کو چیف سیکرٹری تعینات کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا۔
Read More »چیف سیکرٹری ندیم کو تبدیل کر دیا۔ وزیراعلیٰ نے شہاب علی شاہ کو چیف سیکرٹری تعینات کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا۔
Read More »ولادیمیر پیوٹن نے اپنے پیغام میں روس پاکستان تعلقات کی دوستانہ نوعیت پر روشنی ڈالی اور پاک روس تعلقات میں مزید مسلسل ترقی پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا
Read More »12 مارچ 2024
پشاور کے علاقے مچنی گیٹ میں پیر اور منگل کی درمیانی شب پولیس پر حملہ کیا گیا۔ حملے میں دو پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔
Read More »11 مارچ 2024
سعودی عرب، افغانستان اور خلیجی ریاستوں میں آج پہلا روزہ تھا، جبکہ مشرقی ایشیائی ریاستوں اور اوشیانا کے مختلف ممالک میں کل پہلا روزہ ہوگا۔
Read More »چیئرمین مولانا عبدالخبیر کی زیر صدارت مرکزی اجلاس پشاور جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس دیگر شہروں میں ہوا۔
Read More »عالمی برادری فلسطین کے لیے محفوظ امدادی راہداریاں کھولنے کی ذمے داری پوری کرے۔
Read More »بلوچستان کے ساحلی اور شمال بالائی علاقوں میں بارش کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، مغربی سسٹم سے پاک افغان اور پاک ایران سرحدی علاقے زیر اثر آگئے ہیں۔
Read More »نیپالیوں نے بھارتی حکومت کو ایک وڈیو بھیجی ہے جس میں روتے ہوئے التجا کی گئی ہے کہ انہیں یقینی موت سے بچایا جائے۔
Read More »مسجد الحرام میں مکہ مکرمہ کے باہر سے آنے والے زائرین کے لیے پانچ پبلک ٹرانسپورٹ پوائنٹس قائم کیے گئے ہیں
Read More »11 مارچ 2024
کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos