قانون کی خلاف ورزی اور پارٹی فہرست کی ابتداء میں فراہمی میں ناکامی کے باعث سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کی حقدار نہیں
Read More »قانون کی خلاف ورزی اور پارٹی فہرست کی ابتداء میں فراہمی میں ناکامی کے باعث سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کی حقدار نہیں
Read More »افغانستان کے سرپل اور قندوز صوبوں میں شدید برف باری ہوئی جس سے 8000 کے قریب مویشی اور تقریباً20 افراد لقمہ اجل بن گئے۔
Read More »مریم نواز نے ایک لاکھ گھروں کی تعمیر کے اعلان کو عملی جامہ پہنانے کے لیے جامع پلان طلب کرلیا اور 6 ہفتے میں ماڈل گھر تیار کرنے کی ہدایت کردی۔
Read More »بازیاب کروائے گئے افراد میں محمد جان بگٹی، برکت علی بگٹی، بابر علی بگٹی اور بہرام خان بگٹی شامل ہیں۔
Read More »امید ہے وزیر اعظم محمد شہباز شریف اپنی بہترین صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر پاکستان کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کریں گے۔
Read More »لینڈ سلائیڈنگ کے باعث چلاس میں لوئر کوہستان میں 3 روز سے بند شاہراہ قراقرم کچھ دیر بحال ہونے کے بعد ایک بار پھر بند ہوگئی
Read More »مضبوط اور خوشحال پاکستان دنیا اور امریکا کے مفاد میں ہے، امریکا اور پاکستان کے تعلقات اعتماد پر مبنی ہیں
Read More »سیکیورٹی وفد نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے مختلف حصوں کا دورہ بھی کیا جبکہ کیوی وفد لاہور میں قذافی اسٹیڈیم کا بھی دورہ کرے گا۔
Read More »کانووکیشن کی 3 روزہ تقریبات میں تعلیمی شعبوں میں کار ہائے نمایاں سر انجام دینے والے افراد کی کاوشوں کو سراہا گیا
Read More »یہ ہم سب کے لئے شرم کا مقام ہے کہ مسلم ممالک کی افواج ہیں مگر ہم مظلوم فلسطینی بھائیوں کو کھانا نہیں پہنچا سکتے
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos