پاک ایران گیس پائپ لائن پر ابھی رپورٹس نہیں دیکھیں، اس معاملے پر جواب بعد میں دوں گا۔
Read More »پاک ایران گیس پائپ لائن پر ابھی رپورٹس نہیں دیکھیں، اس معاملے پر جواب بعد میں دوں گا۔
Read More »واقعے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو اور پولیس موقع پر پہنچ گئیں ، ترجمان ریسکیو کے مطابق زخمیوں میں ڈی ایس پی نسیم خان، منصور اور سلیم شامل ہیں۔
Read More »27 فروری 2024
واقعہ گزشتہ روز 12 بج کر 55 پر پیش آیا تھا، تاہم بھارتی فضائیہ کے کوآڈ کاپٹر کو گرانے کے بعد پاک فوج نے اس کی باقیات کی تلاش کا کام شروع کیا۔
Read More »27 فروری 2024
بجلی کی قیمتوں کے اضافے کا اطلاق رواں ماہ کے بلوں پر ہو گا، لائف لائن سمیت کے الیکٹرک صارفین پر اضافے کا اطلاق نہیں ہو گا
Read More »ایران سے حوثی باغیوں کو اسلحہ اسمگل کرنے کے الزام میں 4 پاکستانیوں کے علاوہ دیگر 10 افراد کو بھی گرفتار کیا گیا ہے
Read More »فل بینچ کی سربراہ جسٹس عالیہ نیلم کی رخصت پر ہونے کی وجہ سے سماعت نہ ہوسکی، آئندہ سماعت کا تعین آفس لاہور ہائیکورٹ کرے گا۔
Read More »عدالت نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی پروڈکشن درخواست پر جیل حکام سے جواب طلب کرلیا۔
Read More »اسلام آباد یونائیٹڈ نے ایونٹ میں اب تک تین میچز کھیلے ہیں اور صرف ایک میں کامیابی حاصل کی
Read More »26 فروری 2024
گزشتہ ہفتے کے دوران، پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں 279.36 پر مستحکم رہا، اسی شرح سے یہ ہفتہ قبل انٹر بینک مارکیٹ میں بند ہوا تھا۔
Read More »گڈو سے بجلی فراہم کرنے والی ٹرانسمیشن لائن ٹرپ کر گئی تھی جس کے باعث کوئٹہ اور دیگر علاقوں کی بجلی منقطع ہو گئی تھی
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos