حملے کے دوران نصر ہسپتال کی بجلی منقطع ہونے کے باعث انتہائی نگہداشت وارڈ میں 5 مریض جان کی بازی ہارگئے۔
Read More »17 فروری 2024
حملے کے دوران نصر ہسپتال کی بجلی منقطع ہونے کے باعث انتہائی نگہداشت وارڈ میں 5 مریض جان کی بازی ہارگئے۔
Read More »17 فروری 2024
ملتان پہچنے والے شعیب ملک پاکستان سُپر لیگ میں کراچی کنگز کی نمائندگی کریں گے۔کھلاڑی کا پہلا ٹاکرا اتوار کے روز ملتان سلطانز سے ہوگا
Read More »عوامی معلوماتی پلیٹ فارمز سے دفعہ 144 کے نافذ ہونے سے متعلق آگاہ کیا جا چکا ہے، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔
Read More »17 فروری 2024
لاہور میں پی ایس ایل سیزن 9 کے تحت 9 میچ کھیلے جائیں گے جس کے لیے 7 ہزار سے زائد افسران و اہلکار میچوں کی ڈیوٹی پر تعینات کیے گئے ہیں
Read More »الیکٹرک مہنگے پاور پلانٹس کو سسٹم میں شامل کرنے پر زور دیتی رہی، مہنگی بجلی کی پیداوار سے ماہانہ فیول کاسٹ ایڈجسمنٹ میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔
Read More »لاہور قلندرز کی کپتانی شاہین آفریدی کو ملنے سے قبل فرنچائز مسلسل ناکامیوں سے دوچار تھی، متعدد کپتان تبدیل لیکن ٹیم کی قسمت نہ کھلی
Read More »17 فروری 2024
آزاد امیدوار وڈیرہ میاں خان بگٹی کو7 پولنگ سٹیشنوں میں ری پولنگ کے نتیجہ میں 617 ووٹ ملے۔ مسلم لیگ ن کے امیدوار دوستین ڈومکی کو 48 ووٹ ملے
Read More »تقریبًا نصف گھنٹہ جاری رہنے والی ملاقات میں بہت سے معاملات پر گفتگو ہوئی۔ اپنے قائد سے اتنے عرصے بعد ملنا بہت اچھا لگا۔
Read More »ڈونلڈ ٹرمپ پر قرض لینے کے لیے بینکرز کو دھوکہ دینے کے لیے اپنی مجموعی مالی حیثیت غلط بتانے کے جرم میں 35 کروڑ 49 لاکھ ڈالر جرمانہ عائد کیا گیا۔
Read More »17 فروری 2024
قدرتی آفات سے نمٹنے والے ادارے پی ڈی ایم اے نے نے تمام ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کے لیے نیا مراسلہ جاری کردیا ہے
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos