بھارتی مرکزی اپوزیشن جماعت کانگرس کے اکاؤنٹس منجمد کردیے گئے ، کانگریس پارٹی نے دعویٰ کیا کہ ان کے چار بینک اکاؤنٹس کو منجمد کیا گیا ۔
Read More »بھارتی مرکزی اپوزیشن جماعت کانگرس کے اکاؤنٹس منجمد کردیے گئے ، کانگریس پارٹی نے دعویٰ کیا کہ ان کے چار بینک اکاؤنٹس کو منجمد کیا گیا ۔
Read More »17 فروری 2024
سینٹرل پنجاب میں 10 مقامات پر احتجاج کیا جائے گا، جنوبی پنجاب کے ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز میں پر امن احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے
Read More »آج کوئی اقتدار میں آنے کی خواہش نہیں رکھتا اور ہر آدمی اقتدار کی بات بھی کر رہا ہے کہ مجھے دے دیں سب ٹھیک ہو جائے گا
Read More »سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات جس میں دو طرفہ بحری روابط، باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی میری ٹائم سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال
Read More »یہ کارروائیاں لاہور ، منڈی بہاؤالدین ، گوجرانوالہ، لیہ، بہاولپور اور ساہیوال میں کی گئیں ، بہاولپور سے ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر معاویہ گرفتار کرلیاگیا
Read More »17 فروری 2024
زلزلے کی شدت 4.5 اور گہرائی 102 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کے سرحدی علاقے میں تھا۔
Read More »ضلع شیخوپورہ کے ٹاؤن کالا شاہ کاکو میں جی ٹی روڈ پر کار، ٹرک اور مزدا ڈالہ میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جب کہ 4 افراد شدید زخمی ہو گئے
Read More »17 فروری 2024
وفاقی حکومت کی تشکیل پارلیمنٹ میں موجود تمام سیاسی جماعتوں کی مشترکہ ذمہ داری ہے، نہ کہ صرف ان کی جماعت کی۔
Read More »15 فروری 2024
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے این اے 128 لاہور میں عون چوہدری کی کامیابی کے خلاف سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر سماعت کی۔
Read More »درخواست دائر کرنے والوں میں جنید مکاتی، وجیہہ الحسن ، نصرت اللہ ، محمد احمد اور محمد اکبر شامل ہیں۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos