حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ عدالت نے صرف شکایت کنندگان کو فریق بنانے کے نکتے پر دلائل سنے، موقف سنے بغیر کسی کےخلاف کوئی حکم جاری نہیں کیا جا سکتا۔
Read More »حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ عدالت نے صرف شکایت کنندگان کو فریق بنانے کے نکتے پر دلائل سنے، موقف سنے بغیر کسی کےخلاف کوئی حکم جاری نہیں کیا جا سکتا۔
Read More »گزشتہ روز 9 مئی حملہ کیس میں شیخ رشید کی درخواست ضمانت خارج کردی گئی تھی جس کے بعد انہیں احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا تھا۔
Read More »17 جنوری 2024
ریاض کے قریب موجود 200 میٹر بلند چٹان پر یہ اسٹیڈیم تعمیر کیا جائے گا، اس کی کھلنے والی چھت ہوگی
Read More »بنگلادیشی کرکٹر ناصر حسین معطلی کی سزا کی شرائط پر مطمئن کرنے پر 7 اپریل 2025ء سے کرکٹ کی سرگرمیاں شروع کر سکیں گے۔
Read More »دھماکے میں میر اصغر رند کا بھائی زخمی ہوا ہے جبکہ دھماکے کے حوالے سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
Read More »17 جنوری 2024
سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے آصف علی زرداری سے لاہور کے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی جس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔
Read More »17 جنوری 2024
ٹی ایل پی نے کراچی سے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں اور اقلیتوں کیلئے مخصوص نشستوں پر اپنے امیدواروں کی فہرست جاری کردی
Read More »قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 1 چترال سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جہاں اس حصے سے الیکشن لڑنے والے امیدوار طلحہ محمود شہریوں میں رقم تقسیم کررہے ہیں۔
Read More »17 جنوری 2024
اسکاٹ لینڈ اور مرسیسائڈ میں 100 سے زیادہ اسکول بند کیے گئے ہیں۔ موسم کی شدت کے باعث لوگوں کے لیے گھروں سے نکلنا محال ہوگیا ہے۔
Read More »17 جنوری 2024
منٹو کے افسانے، مضامین اور خاکے صرف پڑھے ہی نہیں جاتے بلکہ آج بھی ان کے موضوعات کو زیرِ بحث لایا جاتا ہے
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos