کامران بنگش کو وائلن کا نشان دیا اسی حلقے سے کسی اور امیدوار کو باجا کا نشان دیا گیا ہے،ووٹرز کو ووٹ استعمال کرتے وقت نشان میں فرق کرنا مشکل ہوگا۔
Read More »کامران بنگش کو وائلن کا نشان دیا اسی حلقے سے کسی اور امیدوار کو باجا کا نشان دیا گیا ہے،ووٹرز کو ووٹ استعمال کرتے وقت نشان میں فرق کرنا مشکل ہوگا۔
Read More »16 جنوری 2024
سابق کپتان شاہد آفریدی ٹیم بے نظیر آباد کا حصہ بن گئے جبکہ سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم حیدر آباد بہادرز کے صدر اور مصباح الحق ہیڈ کوچ ہوں گے۔
Read More »16 جنوری 2024
محکمہ موسمیات شہر کا موجودہ درجہ حرارت 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 90 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔
Read More »بشریٰ بی بی اپنے وکیل خالد یوسف چودھری کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئیں، تفتیشی افسر ریکارڈ سمیت عدالت پیش ہوئے جبکہ پراسکیوٹر عدالت میں حاضر نہیں ہوئے۔
Read More »میر محمد لاکھو عارضہ قلب اور پھیپھڑوں میں مبتلا تھے، جس کے باعث وہ 70 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں۔
Read More »اسکین میں کسی قسم کی شدید انجری کی تشخیص نہیں ہوئی ہے۔ اگلے 2 میچوں میں ان کی دستیابی کے بارے میں بعد میں فیصلہ کیا جائے گا۔
Read More »ماہا نے دنیا کی کم عمر ترین مصنفہ ہونے کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔ ننھی پری کا تعلق گنیز ورلڈ ریکارڈ رکھنے والوں کے خاندان سے ہے۔
Read More »16 جنوری 2024
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 48 پیسے کمی آئی جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 279.75 روپے پر آگیا ہے۔
Read More »16 جنوری 2024
جس دوران میں انجرڈ ہوگیا اور یہی وجہ تھی کہ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آئندہ ہونے والی سیریز میں نہیں جاسکا تھا
Read More »16 جنوری 2024
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ریحام خان ایک شادی کی تقریب کے دوران آصف زرداری سے ملاقات کر رہی ہیں۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos