خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین سفارتی سائفر کیس کی سماعت اڈیالہ جیل کے بجائے اسلام آباد جوڈیشل کمپلکس میں کی۔
Read More »خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین سفارتی سائفر کیس کی سماعت اڈیالہ جیل کے بجائے اسلام آباد جوڈیشل کمپلکس میں کی۔
Read More »واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری چیک پوسٹ پہنچ گئی، تاہم اس سے قبل پولیس کی جوابی کارروائی میں دہشت گرد فرار ہوگئے تھے۔
Read More »23 نومبر 2023
اجلاس میں پاکستان کی نگران حکومت کے ساتھ عازمین کی تعداد سمیت مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں حج انتظامات کی منظوری دے دی ہے۔
Read More »گرفتار ملزم امین قتل اور اقدامِ قتل کے مقدمات میں 9 سال جیل کاٹ چکا ہے جبکہ ملزم شاہ نواز قتل اور اقدامِ قتل کے مقدمات میں 18 ماہ جیل کاٹ چکا ہے
Read More »پاکستان کرکٹ ٹیم کے شیڈول اور کھلاڑیوں کے ورک لوڈ کی وجہ سے سیریز ملتوی کی گئی ہے۔
Read More »23 نومبر 2023
ٹورنامنٹ ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کے لیے بہترین موقع ہوگا وہ اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے لیے ملنے والے مواقعوں سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں
Read More »23 نومبر 2023
معاہدے کے تحت، اسرائیل سے ڈیڑھ سو فلسطینی خواتین اور بچوں کی رہائی کے بدلے حماس کی جانب سے پچاس یرغمالی خواتین اور بچوں کو رہا کیا جائے گا۔
Read More »جواب جمع کرانے پر الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کیس سے متعلق فیصلہ 13 ستمبر محفوظ کیا تھا۔
Read More »23 نومبر 2023
تین دیگر پلوں کو بھی احتیاط کے طور پر فوری طور پر بند کر دیا گیا اور بفیلو نیاگرا انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے تمام گاڑیوں کی سیکیورٹی چیکنگ شروع کردی ہے
Read More »اس حملے میں بھارتی فوج کی گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی جب کہ اس میں موجود دو افسران اور دو اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہوگئے
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos