ڈیرل مچل کے 137 رنز بھی رائیگاں گئے۔ بھارتی بلے بازوں ویرات کوہلی اور شریاس ایئرنے شاندارسنچریاں بنائیں۔
Read More »16 نومبر 2023
ڈیرل مچل کے 137 رنز بھی رائیگاں گئے۔ بھارتی بلے بازوں ویرات کوہلی اور شریاس ایئرنے شاندارسنچریاں بنائیں۔
Read More »16 نومبر 2023
ہمارے جلسے ہوتے ہیں، وہاں خواتین بھی آتی ہیں، تقاریر سنتی ہیں اور چلی جاتی ہیں، ہمارے جلسوں میں دھمال یا ناچ گانا نہیں ہوتا۔
Read More »16 نومبر 2023
اسٹاف سطح کا معاہدہ طے پانے کے بعد آئی ایم ایف کے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ انے والے عرصے میں مہنگاٸی کم ہونے کا امکان ہے۔
Read More »16 نومبر 2023
نئے کپتان کی ہر طرح سے سپورٹ کرتا رہوں گا۔ میری کپتانی میں پاکستان نے ون ڈے کرکٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
Read More »16 نومبر 2023
پہلی ملاقات ڈریسنگ روم میں ہوئی اور ان کے کسی ٹیم ممبر نے ویرات کوہلی کیساتھ مذاق کیا تھا کہ جو بھی نیا کھلاڑی آتا ہے وہ میرے پاؤں چھوتا ہے
Read More »ملاقات کے بعد بی این پی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین انجینئر حاجی لال محمد جتک اور انجینئر میر اکرم راسکوہی پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے۔
Read More »16 نومبر 2023
کمی کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 283.38 روپے سے کم ہوکر 281.34 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 303.18 روپے سے کم ہوکر 296.71 پیسے پر پہنچ جائے گی۔
Read More »15 نومبر 2023
ممبئی کے وانکھڈے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا،
Read More »15 نومبر 2023
نیتھنیل ویلٹ مین نامی شخص جس کی عمر ابھی 22 سال ہے، اس پر جون2021 سے لندن، اونٹاریو میں مقدمہ چل رہا ہے۔
Read More »15 نومبر 2023
نجی ہوٹل سے ائیر پورٹ کیلئے روانہ ہوئے، ان کے ہمراہ شہباز شریف، مریم نواز، پرویز رشید، مریم اورنگزیب سمیت دیگر رہنما بھی روانہ ہو گئے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos