سابق وزیراعظم نوازشریف امارات ہلز سے ٹرمینل ٹو پہنچے، سابق وزیراعظم کی چار سال بعد آج وطن واپسی ہو رہی ہے،قائد مسلم لیگ ن کی پرواز تاخیر کا شکار
Read More »21 اکتوبر 2023
سابق وزیراعظم نوازشریف امارات ہلز سے ٹرمینل ٹو پہنچے، سابق وزیراعظم کی چار سال بعد آج وطن واپسی ہو رہی ہے،قائد مسلم لیگ ن کی پرواز تاخیر کا شکار
Read More »اے ایس بی سی کراچی کی ٹیم کی جانب سے وہاب آرکیڈ مین ایم اے جناح روڈ کراچی پر منظم حوالہ ہنڈی گینگ کے خلاف کامیاب چھاپہ مارا گیا
Read More »100 روپے والے پرائز بانڈ کا پہلا انعام 7 لاکھ روپے جبکہ دوسرا انعام 3 فاتحین کو دیا جائے گا جن میں 20 لاکھ روپے برابر تقسیم کئے جائیں گے
Read More »بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا آغاز کر دیا۔ ورلڈ کپ کے 17ویں میچ میں بنگلہ دیش نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا
Read More »19 اکتوبر 2023
دونوں رہنماؤں کے درمیان فلسطین میں فوجی کارروائی کو روکنے کی ضرورت پر زور دیا گیا اور کشیدگی کم کرنے کی تمام کوششوں کو بروئے کار لانے پر اتفاق
Read More »شکارپور پولیس لائن میں متعدد پولیس موبائلز ناکارہ کھڑی ہیں جن پر پانچ سے 10 ہزار خرچ کیا جائے تو انہیں چلنے کے قابل بنایا جاسکتا ہے
Read More »وکیل نےچیئرمین پی ٹی آئی کوسائیکل مہیاکرنےکی درخواست آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں دائر کی۔
Read More »19 اکتوبر 2023
پاکستان، نیوزی لینڈ، آسٹریلیا اور بھارت کے 2،2 فیلڈرز کو امپیکٹ لسٹ کا حصہ بنایا گیا ہے جبکہ انگلینڈ اور افغانستان کے ایک ایک کھلاڑی شامل ہیں۔
Read More »19 اکتوبر 2023
روس اور پاکستان کے درمیان معاہدہ کمرشل بنیادوں پر ہوا ہے، لوکل ریفائنریز روس سے براہ راست تیل خرید سکیں گی
Read More »19 اکتوبر 2023
ہم امداد بھیجنے کیلئے فلسطینی ہلال احمر سوسائٹی، اقوام متحدہ کے متعلقہ اداروں اور مصری حکومت کے ساتھ رابطہ کر رہے ہیں۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos