قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے اسٹیڈیم کے گراؤنڈ اسٹاف کے ہمراہ تصاویر بنوائیں جبکہ کپتان بابراعظم نے اپنی جرسی بھی تحفے میں دی۔
Read More »قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے اسٹیڈیم کے گراؤنڈ اسٹاف کے ہمراہ تصاویر بنوائیں جبکہ کپتان بابراعظم نے اپنی جرسی بھی تحفے میں دی۔
Read More »11 اکتوبر 2023
اتحادیوں اور پارٹنرز کے ساتھ مستقبل کے ممکنہ منظرناموں پر مشاورت کر رہے ہیں، کوئی یہ نہ سمجھے کہ امریکی فوج کا گروپ حماس کے لیے بھیجا ہے۔
Read More »حماس اور القسام بریگیڈ کو مدد کی پیش کش کرتے ہوئے امریکا کو بھی وارننگ دی کہ غزہ میں مداخلت کی صورت میں ڈرونز اور میزائلوں سے جواب دیا جائے گا۔
Read More »11 اکتوبر 2023
واقعے کے نامزد ملزمان میں ایس ایچ او ملکوال شاہد تارڑ اور انچارج سی آئی اے قاسم ممتاز شامل ہیں۔
Read More »11 اکتوبر 2023
یہودیوں کی جانب سےفلسطینیوں کے حق میں ریلی نکالی گئی،یہودیوں کا اسرائیلی صدر نیتن یاہو کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
Read More »11 اکتوبر 2023
دوسرے زلزلے کا مرکز بھی افغانستان کا شہرہرات تھا، جہاں ہفتے کو آنے والے زلزلے سے ہزاروں افراد ہلاک ہوئے تھے۔
Read More »10 اکتوبر 2023
ڈیوڈ میلان اور جونی بیرسٹو نے اننگز کا آغاز کیا اور دونوں نے بنگلا دیشی باؤلر پر لاٹھی چارج کرتے ہوئے 9 اوورز میں ففٹی مکمل کی۔
Read More »جنگ کے اصول بدل گئے ہیں، حماس اسرائیل پر حملے کے بعد 50 سال تک پچھتائے گی، وزیر دفاع نے جنوبی اسرائیل کے اوفاکیم قصبے کا دورہ کیا
Read More »جیل ایس او پیز طلب کر لئے، جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے 18 اکتوبر تک سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ایس او پیز جمع کروانے کا حکم دے دیا۔
Read More »پشین، چمن، لورلائی، ڈی ایم جمالی اور تربت سے 12 ٹرانسفارمرز بلوں کی عدم ادائیگی پراتار دیئےگئے ختلف علاقوں سے 74 شنٹ کیئے گئے میٹرز بھی اتار دیئے گئے
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos