جاں بحق نوجوان نجی یونیورسٹی کے طالب علم تھے ، پولیس کی جانب سے لاشیں ضروری کارروائی کیلئے سول ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں ۔
Read More »17 ستمبر 2023
جاں بحق نوجوان نجی یونیورسٹی کے طالب علم تھے ، پولیس کی جانب سے لاشیں ضروری کارروائی کیلئے سول ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں ۔
Read More »17 ستمبر 2023
سابق ممبر قومی اسمبلی راجہ ریاض احمد نے قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف اور صدر شہباز شریف سے ملاقات کی
Read More »اسلام آباد سمیت ملک کے کسی علاقے میں چاند نظر نہیں آیا جبکہ زونل کمیٹیوں کو بھی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی
Read More »چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوگی جہاں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نو منتخب چیف جسٹس جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے حلف لیں گے۔
Read More »17 ستمبر 2023
ابتدائی تعلیم مکمل کرنے کے بعد کراچی میں کراچی گرامر اسکول سے اے اوراو لیول مکمل کیا جس کے بعد وہ قانون کی تعلیم حاصل کرنے کیلئے لندن چلے گئے
Read More »شہید صوبیدار قیصر رحیم کی نماز جنازہ شہید کے آبائی علاقے کوٹ ادو میں ادا کی گئی، شہید کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔
Read More »17 ستمبر 2023
ملزم پر 9 مئی کو احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ کا الزام ہے ۔ تفتیشی افسر کے مطابق ملزم نے غلیل کے ذریعے پولیس اور سرکاری عمارتوں پر پتھراؤ کیا
Read More »16 ستمبر 2023
میٹنگ میں نواز شریف، شہباز شریف، اعظم نذیر تارڑ، عطا تارڑ اور اسحاق ڈار شریک ہوئے،قانونی ٹیم نےنواز شریف کی واپسی کیلئے لائحہ عمل تیار کر لیا
Read More »16 ستمبر 2023
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے دائیں کندھے میں چوٹ لگنے کے بعد ان کے ورلڈ کپ میں شرکت نہ کرنے کا امکان ہے۔
Read More »16 ستمبر 2023
آپ سب اپنی بھرپور لگن سے کام کریں، ملک کو معاشی و دیگر چیلنجز کا سامنا ہے، جب سب اکٹھے ہوں گے تو یہ بحران نہیں رہے گا
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos