حکومت نے آئی ایم ایف کے کہنے پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر کے عوام کا جینا مشکل بنا دیا، اس صورتحال میں خاموش رہنا موت ہے
Read More »حکومت نے آئی ایم ایف کے کہنے پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر کے عوام کا جینا مشکل بنا دیا، اس صورتحال میں خاموش رہنا موت ہے
Read More »جڑواں شہروں میں اب تک 66 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ ہوئی، شدید بارش کے بعد نشیبی علاقوں میں جمع ہو جانے والے پانی کی نکاسی کیلئے کام جاری ہے
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 26 روپے کا اضافہ کردیا ہے، مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کرنے کیلئے کوئی میکنزم نہیں ہے۔
Read More »16 ستمبر 2023
کرم دین ہائی سیکیورٹی جیل میں قید تھا، قیدی کے جسم کو جھٹکے لگنے کے باعث ٹیچنگ اسپتال منتقل کیا گیا۔
Read More »16 ستمبر 2023
برآمد ہیروئین گاڑی کے ٹائر (سٹپنی) میں چھپائی گئی تھی،بنوں کے رہائشی 2 ملزموں کو موقع پر گرفتار کر لیا گیا
Read More »16 ستمبر 2023
سبکدوش ہونے والے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ججز کالونی میں واقع چیف جسٹس ہاؤس خالی کردیا۔
Read More »14 ستمبر 2023
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی پیشرفت اور ابھرتے ہوئے جغرافیائی و سیاسی منظرنامے سمیت متعدد موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Read More »واقعہ آج صبح دُکانیں کُھلنے سے قبل پیش آیا، کوکنگ آئل اور پلاسٹک جیسی اشیا کی بڑی مقدار کی وجہ سے آگ تیزی سے پھیل گئی
Read More »14 ستمبر 2023
آئی جی سندھ کو کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کی روک تھام کے لئے فیصلہ کن آپریشن کی ہدایت جاری کردی ہے۔
Read More »14 ستمبر 2023
ہسپتالوں میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 47 تک ہوگئی، 24 افراد سرکاری ہسپتالوں جبکہ 23 افراد نجی ہسپتالوں میں ڈینگی بخار سے زیر علاج ہیں۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos