چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے تاحال اجلاس کے وقت کا تعین نہیں کیا، اجلاس میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خط کا جائزہ لیا جائے گا۔
Read More »چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے تاحال اجلاس کے وقت کا تعین نہیں کیا، اجلاس میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خط کا جائزہ لیا جائے گا۔
Read More »14 ستمبر 2023
سماعت شروع ہوئی تو ایف آئی اے پروسیکیوٹرز نے سماعت ملتوی کرنےکی استدعا کردی، اور مؤقف پیش کیا کہ ہم نے سپریم کورٹ جانا ہے، سماعت میں وقفہ کیا جائے۔
Read More »14 ستمبر 2023
سروسز ہسپتال میں کینسر کے ٹیسٹ کرانے کی اجازت مانگی تھی جس پر عدالت نے جیل حکام کو ان کے سروسز ہسپتال سے کینسر ٹیسٹ کرانے کا حکم دے دیا۔
Read More »لطیف کھوسہ پیپلزپارٹی سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کے ممبر ہیں، لیکن وہ پارٹی کی سینئر قیادت سے اجازت کے بغیر دوسری جماعت کا دفاع کر رہے ہیں۔
Read More »14 ستمبر 2023
عالمی سطح پر اجناس کی قیمتوں میں اضافے کے باعث نگران حکومت ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی ایکس ڈپو قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر سکتی ہے
Read More »ہمیں یہ ضرورپتا ہے بلیک مارکیٹ میں جگہ جگہ یہ اسلحہ فروخت ہورہاہے، بی ایل اے، ٹی ٹی پی اورداعش تینوں کے پاس یہ اسلحہ ہے
Read More »14 ستمبر 2023
بم قریبی فوجی چوکی پر پھینکنے کے لیے لایا گیا تھا جو حادثاتی طور پر پھٹ گیا۔ زخمیوں میں متعدد افراد کی حالت نزاک ہے ۔شہدا کی تعداد میں اضافے کا خدشہ
Read More »14 ستمبر 2023
بدقسمت مسافر وین راولاکوٹ سے راولپنڈی جارہی تھی کہ حادثے کا شکار ہوگئی ، حادثے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 9 زخمی ہوئے ہیں ۔
Read More »14 ستمبر 2023
پاکستان ٹیم کا رن ریٹ سری لنکا کے رن ریٹ سے بھی نیچے چلا گیا جس کی وجہ سے بارش کی صورت میں سری لنکن ٹیم فائنل کےلیے کوالیفائی کرجائے گی۔
Read More »13 ستمبر 2023
بھارت فائنل کیلئے کوالیفائی کرچکا ہے جبکہ سری لنکا اور پاکستان جمعرات کو اہم معرکے میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos