تمام مارکیٹنگ کمپنیاں اپنے ریٹیل آؤٹ لیٹس خالی نہ رکھیں اور پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی کا سلسلہ جاری رکھیں
Read More »13 ستمبر 2023
تمام مارکیٹنگ کمپنیاں اپنے ریٹیل آؤٹ لیٹس خالی نہ رکھیں اور پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی کا سلسلہ جاری رکھیں
Read More »پاکستان کو فائنل میں پہنچنے کیلئے اب سری لنکا کو ہرانا ہوگا۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان فیصلہ کن مقابلہ 14 ستمبر کو کولمبو میں کھیلا جائیگا
Read More »یہ کیس بہت دلچسپ تھا، اب یہ کیس نیا بنچ سنے گا، ضروری نہیں کہ انسان جو چاہے اس کی وہ خواہش پوری ہو، امید ہے اگلا بنچ اس کیس کو انجوائے کرے گا۔
Read More »الیکشن کمیشن کے اسی فیصلے میں سیشن کورٹ میں فوجداری کمپلینٹ بھیجی گئی تھی، کمپلینٹ کے فیصلے میں 5 اگست کو چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا ہوئی تھی۔
Read More »سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کو اینٹی کرپشن حکام نے ماسٹر پلان 2050 میں بے ضابطگیوں اور کرپشن پر مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا ہے
Read More »13 ستمبر 2023
مولانا ضیاء الرحمان گلستان جوہر میں ایف بی آر بلڈنگ کے سامنے پارک میں چہل قدمی کررہے تھے جہاں اُن پر فائرنگ کی گئی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئے
Read More »لیبیا میں سمندری طوفان ، اموات کی تعداد 5 ہزار سے تجاوز کر گئی درنہ شہر کی متعدد کالونیاں صفحۂ ہستی سے مٹ گئیں ہیں
Read More »پاک بحریہ دیگر متعلقہ اداروں کے ساتھ مل کر ملکی سمندری حدود میں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔
Read More »13 ستمبر 2023
حادثے میں دو خواتین سمیت 13 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں جن میں سے 4 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے
Read More »کامیابی کا تناسب 58 فیصد رہا ، لاہور بورڈ کےاعلان کردہ نتائج کے مطابق انٹرمیڈیٹ پارٹ 2امتحانات میں ایک لاکھ 9 ہزار بچوں نے کامیابی حاصل کی ہے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos