سعودی عرب کے علاقے الجبیل کے خلیج فارس سمندر میں جاری البحر 14 نامی بحری مشقوں میں پاک اور سعودی بحریہ ملکر فوجی مشقیں جاری رکھے ہوئے ہیں
Read More »10 ستمبر 2023
سعودی عرب کے علاقے الجبیل کے خلیج فارس سمندر میں جاری البحر 14 نامی بحری مشقوں میں پاک اور سعودی بحریہ ملکر فوجی مشقیں جاری رکھے ہوئے ہیں
Read More »10 ستمبر 2023
ملزم نے تاروں کو ڈائریکٹ کنڈے ڈالے ہوئے تھے ملزم رمضان نے واپڈا اہلکاروں پر اپنے ساتھیوں کے سمیت دھاوا بول دیا
Read More »10 ستمبر 2023
زلزلے کے نتیجے میں کئی عمارتیں زمیں بوس ہو گئیں جبکہ درجنوں عمارتوں کو جزوی نقصان پہنچا، زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف آپریشن جاری ہے
Read More »پاک بھارت میچ پر سب کی نظریں ہوتی ہیں، باقی میچز سے پاک بھارت میچ کا تھوڑا فرق ہوتا ہے، سب کھلاڑی انجوائے کرتے
Read More »10 ستمبر 2023
لاکھوں کی تعداد میں کینڈین سکھ آزاد خالصتان کے لیے ووٹ دیں گے
Read More »واشنگٹن میں پاکستانی ڈاکٹرز کی تنظیم کے ڈی ایم وی چیپٹر کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں امریکی سینیٹر کرس وان ہالن مہمانِ خصوصی تھے۔
Read More »کارروائی کے دوران ذخیرہ اندوزی کرنے والے کئی افراد گرفتار کیا گیا ہے ناجائز منافع خوروں کے خلاف کارروائی جاری رہےگی۔
Read More »المی مارکیٹ میں خام تیل کی بلند ہوتی قیمتیں پاکستان میں مہنگائی کے نئے طوفان کے خدشات کو جنم دے رہی ہیں
Read More »علاقے میں موجود دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے، سکیورٹی فورسز دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پُرعزم ہیں
Read More »صدر عارف علوی نے ڈاکٹر کوثر عبد اللہ ملک کی نگران وفاقی کابینہ میں تقرری نگران وزیر اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 224 ون اے کے تحت کی۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos