اے ٹی سی کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے علی وزیر اور ایمان مزاری کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت کی
Read More »28 اگست 2023
اے ٹی سی کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے علی وزیر اور ایمان مزاری کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت کی
Read More »امیر جماعت اسلامی نے چیف الیکشن کمشنر کی دعوت پر وفد تشکیل دیا، وفد سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم کی سربراہی میں 5 ارکان پر مشتمل ہو گا۔
Read More »28 اگست 2023
بجلی کا دگنا بل معاشی خودکشی ہونا ہے، اگلے مہینے دیکھیں پٹرول اور بجلی کیا رنگ دکھاتی ہے، وہ وقت آگیا ہے کہ ہمیں معاشی غلامی کی بیڑیاں توڑنی پڑیں گی
Read More »سوات ، دیربالا ، مالاکنڈ، مردان و گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکوں سے خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔
Read More »مقدمات تھانہ ڈسٹرکٹ ایسٹ، ملیر سمیت ملیر سٹی، ٹیپو سلطان، برگیڈ، سولجر بازار اور بہادر آباد تھانوں میں سرکار کی مدعیت میں درج کیے گئے۔
Read More »تقریب آج دوپہر قذافی سٹیڈیم میں منعقد ہو گی جس میں چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف مہمان خصوصی ہوں گے
Read More »28 اگست 2023
قومی ٹیم ایشیا کپ کا میلا سجانے کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے بعد نیپالی ٹیم بھی ملتان پہنچ گئی ہے، نیپال کرکٹ ٹیم روہت کمار پاؤدل ٹیم کی کپتانی میں پہنچی
Read More »صدر آصف علی زرداری نے سیلاب کے دوران متاثرین کی امداد کے حوالے سے برطانوی حکومت کے اقدامات کو سراہا ، تشکر کا اظہار کیا
Read More »نائب صدر راجیو شکلا چار ستمبر کو پاکستان پہنچیں گے، پاکستان میں سرکاری عشائیے کے علاوہ ایشیا کپ کے میچز بھی دیکھیں گے۔
Read More »پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کریں ، جاگیردار وں اور وڈیروں پر بھی ٹیکس عائد کیا جائے ،سرکاری افسران اور اعلیٰ عہدیداران کی مراعات ختم کی جائے
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos