ایف آئی آر میں نامزد ملزم اسد شاہ نے پولیس کو بتایا کہ رانی پور سرکاری اسپتال کا ڈسپنسر علاج کیلئے آتا رہا تھا۔
Read More »ایف آئی آر میں نامزد ملزم اسد شاہ نے پولیس کو بتایا کہ رانی پور سرکاری اسپتال کا ڈسپنسر علاج کیلئے آتا رہا تھا۔
Read More »ڈاکٹر عثمان انور نے گالی دینے والے نفسیاتی مریض کانسٹیبل شاہد سے حوالات میں جا کر ملاقات کی اور اسے گلے لگا کر معاف کر دیا ہے
Read More »صوبہ پنجاب کے شہر فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ کا دورہ کریں گے، نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور وفاقی وزراء ان کے ہمراہ ہوں گے
Read More »جج ابوالحسنات کی عدالت میں ایمان مزاری اور علی وزیر کو پیش کیا گیا۔علی وزیر کے چہرے پر کپڑا ڈال کر کمرۂ عدالت پہنچایا گیا۔
Read More »راجہ اظہر کو ضلع جنوبی پولیس نے گرفتار نہیں کیا، معاملے کی تحقیقات کررہےہیں۔
Read More »21 اگست 2023
خان صاحب کو غیرقانونی طور جیل میں رکھنے پر آج دوپہر 12 بجے شہباز شریف کی پہلی ویڈیو جاری کروں گی۔ اس بار وڈیو پیغام نہیں وڈیو جاری ہوگی
Read More »پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا آغاز یکم ستمبر سے کراچی میں ہوگا، سیزیز کے دوران تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز کھیلے جائینگے۔
Read More »ڈیوڈ گاور، فریز ماہاروف، فرہاد فدائی، ایچ ڈی ایکرمین اور ڈویندر کمار شامل ہیں، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ 22 اگست کو کھیلا جائے گا۔
Read More »پاکستان کی طرف سے کپتان نثار علی نے 46 رنز بنائے اور ڈیبیو کرنے والے محمد سلمان نے شاندار 50 رنز کی اننگز کھیلی۔
Read More »21 اگست 2023
لکی ایرانی سرکس“ میں کرتبوں کی نمائش کے دوران شیرنی پنجرہ توڑ کر باہر آگئی اور تماش بینوں میں موجود خاتون کو پنجہ مار کر زخمی کردیا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos