چشمہ گوٹھ میں سمندر کے پانی میں مسلسل اضافے کے پیش نظر پانی چشمہ گوٹھ کی سڑک کنارے تک پہنچ گیا اور دوسری جانب رہائشیوں نے تاحال گھر خالی نہیں کئے ہیں۔
Read More »چشمہ گوٹھ میں سمندر کے پانی میں مسلسل اضافے کے پیش نظر پانی چشمہ گوٹھ کی سڑک کنارے تک پہنچ گیا اور دوسری جانب رہائشیوں نے تاحال گھر خالی نہیں کئے ہیں۔
Read More »وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے کوآرڈینیٹر مزمل، ان کے والد اور والدہ جان کی بازی ہار گئے، جبکہ بہن شدید زخمی ہوئی ہے۔
Read More »زلزلے کے جھٹکے دوپہر 1 بجکر 6 منٹ پر محسوس کیے گئے۔
Read More »ہ سمندری لہریں ساحل کے قریب سڑک تک پہنچ رہی ہیں، اورماڑہ میں سمندری پانی گھروں اور دکانوں میں بھی داخل ہو گیا ہے۔
Read More »13 جون 2023
کانفرنس میں متعلقہ ذمہ دارین نے کور کمانڈر کراچی کو مکمل بریفنگ دی ،کور کمانڈر نے بروقت تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا
Read More »اُلٹی گنگا بہ رہی ہے سورج آج نا جانے کہاں سے نکلا ہے کہ میری دو ڈھائی مہینہ پرانی وڈیو پیپلزپارٹی کے سوشل میڈیا سے وائرل کی جا رہی ہے
Read More »سسٹم کے مرکز کےگرد لہریں 35 سے40 فٹ تک بلند ہورہی ہیں جب کہ طوفان سے کیٹی بندر پر لہریں 8 سے 12 فٹ بلند ہوسکتی ہیں۔
Read More »آغاز رواں سال 5 اکتوبرکو ہوگا جبکہ افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔
Read More »12 جون 2023
محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے ٹیکس جمع نہ کرانے پر نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کا دفتر سیل کر دیا
Read More »عافیہ صدیقی کے ساتھ دوسری ملاقات جولائی میں ہے، بہن سے پہلے بھی ملاقات ہو سکتی تھی لیکن اس حکومت نے کرائی
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos