مسافر توقیر احمد نے مذکورہ منشیات بیگ کے اندر موجود دلیم سے بھرے جار کے اندردلیم میں مکس کیپسولوں میں بہت مہارت سے چھپا رکھی تھی
Read More »مسافر توقیر احمد نے مذکورہ منشیات بیگ کے اندر موجود دلیم سے بھرے جار کے اندردلیم میں مکس کیپسولوں میں بہت مہارت سے چھپا رکھی تھی
Read More »اسلام آباد میں موسم خشک اور گرم رہے گا، بعد از دوپہر گر د آلود ہوائیں آندھی چلنے کا امکان ہے
Read More »وزیرخزانہ نے وعدہ خلافی کرتے ہوئے سودی بجٹ دیا، حکومت کا200 9 ارب کا ٹیکس ریونیو حاصل کرنے کا دعویٰ سراسر ہوائی ہے
Read More »10 جون 2023
سندھ میں 3311 جاری اسکیمز کے لیے291 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے، صوبے میں رواں مالی سال میں 1772اسکیمز مکمل کی جائیں گی۔
Read More »آگ گودام میں کھڑے آئل ٹینکرز میں لگنے سے پانچ افراد جھلس کر زخمی ہوگئے، ریسکیو اہلکاروں نے بروقت آپریشن شروع کرکے 3 گھنٹے میں آگ پر قابو پالیا۔
Read More »باغ کا مالک اس پر تشدد کر تا ہے اور ساری رات درخت کے ساتھ رسی سے باندھ کر رکھتا ہے
Read More »ڈاکٹر عارف علوی اپنی اہلیہ،بہو،بیٹیوں پوتے پوتیوں،نواسے نواسیوں کے ساتھ حج پر جائیں گے
Read More »ان پچز کے ذریعے کرکٹرز اب خود کو آسٹریلیا ، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کی باؤنسی پچز کے لیے لاہور میں رہتے ہوئے تیار کر سکیں گے۔
Read More »والدین کرکٹ کے حوالے سے نہیں جانتے تھے لیکن بھائی نے سپورٹ کیا، ان کی سپورٹ سے ہی آج میں اس مقام پر ہوں
Read More »وڈیروں جاگیرداروں کی بڑی آمدنی پر کوئی ٹیکس نہیں،ایک عام تنخواہ دار آدمی، تاجر اور صنعتکار پر ٹیکس کی بھرمار ہے
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos