ٹورنامنٹ کی میزبانی پاکستان سےمنتقل نہیں ہوگی اور بھارت کے میچز کیلئے ہائبرڈ ماڈل کے علاوہ کوئی اور فارمولا قبول نہیں ہوگا۔
Read More »ٹورنامنٹ کی میزبانی پاکستان سےمنتقل نہیں ہوگی اور بھارت کے میچز کیلئے ہائبرڈ ماڈل کے علاوہ کوئی اور فارمولا قبول نہیں ہوگا۔
Read More »11 مئی 2023
کھلے آسمان تلے بھی شہریوں کو آنکھوں میں جلن اور سانس کی تکلیف کا سامنا۔ رہائشی علاقے بھی متاثر
Read More »حساس مقامات کی طرف جانے والے راستوں پر بھی اضافی اہلکار تعینات
Read More »سابق وزیراعظم خان کے خلاف کی جانے والی قانونی کارروائی میں مناسب طریقہ کار اپنائیں اور قانون کی حکمرانی کا احترام کریں۔
Read More »جنوبی افریقا آخری وقت پر سپر لیگ پوائنٹس ٹیبل پر 8 ویں نمبر پر ہونے کی وجہ سے براہ راست کوالیفائی کر گئی۔
Read More »پولیس نے کوئٹہ میں قاسم سوری کے گھر پر چھاپہ مارا اور پی ٹی آئی رہنما کی عدم موجودگی پر اُن کے بھائی بلال سوری کو حراست میں لے لیا
Read More »اسرائیلی فوج نے نصف شب کے بعد قصبے پر دھاوا بولا جس کے بعد فلسطینی نوجوانوں اور قابض فوج میں پرتشدد جھڑپیں شروع ہوئیں۔
Read More »مظاہرین نے کنٹینر کے ساتھ ساتھ ٹرالر کو بھی آگ لگا دی، آگ کے باعث کچھ دیر کے لیے کلمہ چوک کو چاروں اطراف سے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کرنا پڑا۔
Read More »صوبے میں نجی، سرکاری کالجز اور جامعات غیرمعینہ مدت تک بند رہیں گے،طلبا کو ہاسٹل فوری خالی کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔
Read More »شرپسندوں نے الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر آگ لگا دی ،مشتعل کارکنوں نے 3 موٹر سائیکلوں کو بھی جلا دیااورالیکشن کمیشن آفس کے تمام شیشے توڑ دیئے ۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos