دونوں ممالک کے درمیان تین میچز کی سیریز بالترتیب 24، 26 اور 27 مارچ کو شارجہ میں کھیلی جائیگی
Read More »23 مارچ 2023
دونوں ممالک کے درمیان تین میچز کی سیریز بالترتیب 24، 26 اور 27 مارچ کو شارجہ میں کھیلی جائیگی
Read More »23 مارچ 2023
حادثہ نتھیاگلی کے قریب بکوٹ روڈ پر آیا ہے۔جیپ میں سوار افراد کا تعلق ایک ہی گھرانے سے تھا جو نکاح کی رسم میں شرکت کے لیے جارہے تھے
Read More »23 مارچ 2023
نماز جنازہ ہ ریس کورس راولپنڈی میں ادا کی گئی ۔ مصطفیٰ کمال برکی کو فوجی اعزاز کے ساتھ آرمی قبرستان میں سپر دخاک کیا گی
Read More »چیف سیکرٹری پر گورنر اور نگراں وزیراعلیٰ کی طرف سے پوسٹنگ ٹرانسفر کے لیے دباؤ تھا۔ ٹیم لیڈر کے طور پر بہتر نتائج کے حصول کے لیے مداخلت کے خلاف تھے
Read More »کورونا کے غیر ویکسین شدہ افراد نُسک ایپ سےعمرہ پرمٹ بھی لے سکتےہیں، ۔شرط یہ ہے کہ وہ خود کرونا کے مریض ہوں نہ ہی کسی متاثرہ شخص کے رابطے میں ہوں.
Read More »یہ واقعہ کراچی میں سائٹ سپر ہائی وے کے قریب پیش آیا ہے۔ گرفتار ملزمان قتل، اقدام قتل، دہشت گردی اور پولیس مقابلوں میں ملوث ہیں
Read More »22 مارچ 2023
فوارہ چوک کا نام تبدیل کر کے کراچی پریس کلب چورنگی رکھنے کی تقریب میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے شرکت کی۔
Read More »مریم نواز نےملک و قوم کی خیروعافیت کی دعاکی۔"اللّٰہ ربّ العزت سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، آمین۔"
Read More »22 مارچ 2023
تحریک انصاف کے سربراہ نے سول سوسائٹی کی دعوت پر کل جماعتی کانفرنس میں شرکت کے لئے آمادگی ظاہرکردی۔
Read More »22 مارچ 2023
جلسہ انتظامیہ تمام متعلقہ علاقہ میں بلا تعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنائے گی، جلسے میں عدلیہ اور اداروں کی خلاف تقاریر کی اجازت نہیں ہوگی۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos