ٹیم میں انٹیلی جنس بیورو (آئی بی)، انٹر سروسز انٹیلیجنس سروس (آئی ایس آئی) اور فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے نمائندے شریک ہوں گے۔
Read More »ٹیم میں انٹیلی جنس بیورو (آئی بی)، انٹر سروسز انٹیلیجنس سروس (آئی ایس آئی) اور فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے نمائندے شریک ہوں گے۔
Read More »26 اکتوبر 2022
ارشد شریف کی نماز جنازہ جمعرات کو دن 2 بجے شاہ فیصل مسجد میں ادا کی جائے گی جبکہ تدفین ایچ الیون کے قبرستان میں کی جائے گی۔
Read More »26 اکتوبر 2022
ٹرائلز 29 اکتوبر سے 19 نومبر تک پانچ شہروں میں ہوں گے، ٹرائلز کا مقصد مستقبل کے ایونٹس کے لیے ٹیم کی تیاری ہے
Read More »25 اکتوبر 2022
نیازی صاحب بارش اور سیلاب کے متاثرین میں 14 ارب روپے تقسیم کرو پھر مارچ کرو، آپ بارش اور سیلاب کے متاثرین کے 14 ارب روپے ہضم کرنا چاہتے ہیں
Read More »25 اکتوبر 2022
میرے ٹوئٹ کا مقصد کسی پر طنز کرنا نہیں تھا ،میں ٹوئٹ ہٹا رہی ہوں اوراس سےکسی کو تکلیف پہنچی ہے تو معذرت خواہ ہوں
Read More »25 اکتوبر 2022
جدوجہد آزادیٔ کشمیر کے لیے سرگرم رہنے والے مولانا عباس انصاری کو ہزاروں سوگواران کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا
Read More »25 اکتوبر 2022
اسٹیٹ بینک کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 75,00، 15,000، 25,000 اور 40,000 روپے مالیت کے پرائز بانڈز گزشتہ عرصے میں ختم کر دیے تھے
Read More »25 اکتوبر 2022
ملزمان کو علاقہ تھانہ کھارادر کی حدود سے گرفتار کیا گیا، ملزمان سے اسلحہ اور گاڑی برآمد کرلی گئی ہے
Read More »25 اکتوبر 2022
نہلانے اور صاف ستھرا کرنے کی کوشش کی گئی پر مقامی افراد ناکام رہے،چند ماہ قبل اس نے ہتھیار ڈال دیے تھے اور مقامی افراد اسے نہلانے میں کامیاب ہوگئے۔
Read More »25 اکتوبر 2022
42 سالہ رشی سونک کے والدین پنجابی ہندو ہیں لیکن ان کے دادا دادی پاکستانی پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے تھے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos