ٹھیلے پتھارے ضبط کرکے اسٹور کردیئے گئے ہیں ، آپریشن میں کے ایم سی افسران کے علاوہ ضلعی انتظامیہ و پولیس اور رینجرز کی نفری بھی شریک ہوئی
Read More »ٹھیلے پتھارے ضبط کرکے اسٹور کردیئے گئے ہیں ، آپریشن میں کے ایم سی افسران کے علاوہ ضلعی انتظامیہ و پولیس اور رینجرز کی نفری بھی شریک ہوئی
Read More »6 اکتوبر 2022
مسافر بس حب ندی کے متبادل راستےسے گزر رہی تھی کہ ڈرائیور رفتار پر قابو نہ رکھ سکا اور ناہموار راستے کےباعث بس الٹ گئی
Read More »6 اکتوبر 2022
سندھ ہائی کورٹ نے سزا یافتہ تمام پندرہ مجرموں کو بری کر دیا ۔ اپنی نسلوں میں دشمنی کا زہر نہ پھیلائیں ۔ عدالت
Read More »ماریہ مے، ٹائنی آئرن، ایڈم فلیکس، ایملی ڈیب اور بادشاہ پہلوان نے سیلاب زدہ علاقے راجن پور کا دورہ کیا اور وہاں کے افراد سے ملاقات کی۔
Read More »انگلینڈ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر انجری کی وجہ سے میچز میں شرکت نہیں کرسکیں گے، اس دوران کپتانی کے فرائض معین علی نے انجام دیے تھے۔
Read More »6 اکتوبر 2022
سیلا ب متاثرہ علا قوں میں18میڈیکل کیمپس لگائے گئے، اس دوران صوبے بھر سے مختلف امراض کے54ہزار 3سو 48 کیسز رپورٹ ہو ئے۔
Read More »6 اکتوبر 2022
مریم سے آخری ملاقات 4 سال پہلے ہوئی تھی، پھر انہیں گرفتار کر لیا گیا تھا، اپنی بہن سے دکھ سکھ شیئر کریں گے، کچھ ان کی سنیں گے، کچھ اپنی سنائیں گے
Read More »ڈی جی ایس بی سی اے اسحاق کھوڑو نے مشتاق ابراہیم سومرو کی معطلی کا حکم نامہ جاری کیا اور خود سیکریٹری بلدیات کو خط لکھ کر اس سے آگاہ کیا۔
Read More »امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے آزاد کشمیر کو آزاد کشمیر کے نام سے پکارا، جس پر بھارتی میڈیا نے شور مچانا شروع کردیا ہے
Read More »6 اکتوبر 2022
آئین پاکستان کی اسلامی دفعات سے چھیڑ چھاڑ کسی صورت برداشت نہیں کریں گے ،مغرب زدہ حکمران اپنی خواہشات کے مطابق قانون سازی کرنا چاہتے ہیں۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos