ریاست اترپردیش کے شہر کان پور کے مندر چندریکا دیوی کے سالانہ تہوار سے 50 سے زائد ہندو یاتری ٹریکٹر ٹرالی پر واپس گھروں کو جا رہے تھے
Read More »ریاست اترپردیش کے شہر کان پور کے مندر چندریکا دیوی کے سالانہ تہوار سے 50 سے زائد ہندو یاتری ٹریکٹر ٹرالی پر واپس گھروں کو جا رہے تھے
Read More »2 اکتوبر 2022
اندرون ملک پرواز کے دوران جب طیارہ تین ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کر رہا تھا۔ تو نامعلوم سمت سے آنیوالی گولی مسافر کو جا لگی جس سےنوجوان زخمی ہوگیا۔
Read More »2 اکتوبر 2022
پہلی ٹرین اس وقت مرکزی لائن ایک یعنی ایم ایل ون پر رواں ہے ۔ ٹو ڈائو ن خیبر میل ایکسپریس لاہور سے 59 منٹ کی تاخیر سے روانہ ہوئی
Read More »بین ڈکٹ بولرز اسپنرز کو سیٹ نہیں ہونے دیتا،وہ ہر جگہ شاٹس کھیلتا ہے،اگر میں پاکستان کیخلاف کھیلوں تو مجھے پتہ ہوگا کہ بیٹرز کو کدھر شاٹس کھیلنا ہیں
Read More »ملاقات میں سابق وزیر اعظم نے فہیم اشرف سے ان کے کرکٹ کیرئیر پر تبادلہ خیال کیا۔
Read More »2 اکتوبر 2022
مرحومہ کے ایصال و ثواب کیلٸے بروز منگل رہاٸش گاہ پر دعاٸیہ تقریب منعقد کی جاۓ گی۔
Read More »2 اکتوبر 2022
غیر ملکی میڈیا کے مطابق خودکش دھماکا افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ہزارہ اکثریتی علاقے دشت برچی میں تعلیمی ادارے کے باہر ہوا جہاں ٹیسٹ جاری تھے
Read More »2 اکتوبر 2022
زلزلے کا مرکز جزیرے سماترا سے 43 کلومیٹر دور شمال مشرقی علاقے سائیبولگا میں 13 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔
Read More »پاکستان کرکٹ ٹیم کل رات انگلینڈ کے خلاف لاہور میں 7واں اور آخری ٹی 20 میچ کھیلنے کے فوراً بعد نیوزی لینڈ کے لیے روانہ ہوجائے گی
Read More »2 اکتوبر 2022
سابق وزیراعظم عمران خان کی بنی گالا سے روانگی کی خبروں کے بعد ان کے قائم مقام چیف آف اسٹاف سینیٹر شبلی فراز نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos