پاکستانی سفیر کے غائب ہونے والے مراسلے کا پتا کرنے کے لیے وفاقی حکومت نے وزارت داخلہ کو تحقیقات کی ہدایت کر دی ہیں ۔
Read More »پاکستانی سفیر کے غائب ہونے والے مراسلے کا پتا کرنے کے لیے وفاقی حکومت نے وزارت داخلہ کو تحقیقات کی ہدایت کر دی ہیں ۔
Read More »1 اکتوبر 2022
چیف سیکرٹری سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ایم ڈی واٹر بورڈ سید صلاح الدین پروجیکٹ ڈائریکٹر واٹر اینڈ سیوریج امپورمنٹ کا عہدہ بھی رکھیں گے ۔
Read More »ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے سیستان بلوچستان صوبے کے کمانڈر علی موساوی کو ایران کے شہر زاہدان میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ۔
Read More »1 اکتوبر 2022
نوجوان بیٹر حیدر علی کو طبیعت کی ناسازی کے باعث اسپتال لے جایا گیا ہے، وہ آج رات اسپتال میں رہیں گے
Read More »فل سالٹ نے پوری سیریز میں اتنے رنز نہیں بنائے جتنے آج بنا دیے،ہمارے بولرز کے پاس کوئی جواب نہیں تھا
Read More »واحی علاقہ کوڑ قلعہ میں وزیراعظم ہاؤسنگ سوسائٹی کے سپروائزر، جنرل منیجر اور اکاؤنٹنٹ کو ٹانک آتے ہوئے ٹانک وانا مرکزی شاہراہ سے اغوا کیا گیا ہے
Read More »1 اکتوبر 2022
تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تہران کے ایک روایتی ہوٹل میں دونیا راد نامی خاتون اپنی سہیلی کے ہمراہ ناشتہ کر رہی تھیں
Read More »فیس بُک کے ایلگوریتھم نے 2012 سے ہی روہنگیا کے خلاف نفرت انگیز مواد پھیلایا۔ تنبیہ کے باوجود مواد کو اپنے پلیٹ فارم سے نہیں ہٹا
Read More »1 اکتوبر 2022
یہ وہی سائفر ہے جو اُس وقت کے وزیراعظم عمران خان نے سابق اسپیکر اسد قیصر کو بھیجا تھا۔
Read More »1 اکتوبر 2022
کارروائی فیصل آباد کے ایم فور پر کی گئی، جس میں ملزمان کی گاڑی سے 18 کلو گرام ہیروئن برآمد ہوئی ہے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos